نائٹ بلب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دھیمی روشنی یا کم برقی توانائی کا چھوٹا اور (عموماً) رنگین قمقمہ جو سوتے وقت روشن کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دھیمی روشنی یا کم برقی توانائی کا چھوٹا اور (عموماً) رنگین قمقمہ جو سوتے وقت روشن کرتے ہیں۔